Android AppiOS App

الطاف حسین بارے بری خبر آ گئیاللہ گھر والوں کو صبر عطا فرمائیں

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  14:54

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو سانس میں تکلیف کے باعث دوبارہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، گزشتہ دنوں وہ کورونا کا شکار رہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج رہے ۔ جیو نیوز کے مطابق برنیٹ ہسپتال میں دوران علاج الطاف حسین کی حالت تشویشناک تھی تاہم گزشتہ ہفتے ہی وہ کورونا سے صحتیاب ہوگئے تھے اور انہیں 13 فروری کو

گھر منتقل کیا گیا تھا تاہم بانی ایم کیو ایم کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔گزشتہ روز شام سے الطاف حسین کو سانس میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر انہیں دوبارہ ہسپتال منتقل کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎