Android AppiOS App

بریکنگ نیو!!اتنی تھی زندگی ۔۔الطاف حسین کی سانسیں بند ہو گئیں

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  14:24

بانی ایم کیوایم کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی اوراب وہ سانس کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو سانس میں تکلیف کے باعث دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔گزشتہ دنوں لندن میں مقیم بانی ایم کیو ایم میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے

بعد انہیں علاج کیلئے برنیٹ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔دوران علاج الطاف حسین کی حالت تشویشناک تھی تاہم گزشتہ ہفتے ہی وہ کورونا سے صحتیاب ہوگئے تھے اور انہیں 13 فروری کو گھر منتقل کیا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎