Android AppiOS App

بریکنگ نیوز!! سکولوں میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا بچوں کی موجیں لگ گئیں

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  14:21

پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں اس سال موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔اسکولوں میں تعطیلات 11جولائی سے 14 اگست تک ہوں گی اور 15 اگست سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائینگے۔کررونا کی باعث چھٹیوں، امتحانات اور نئی کلاسوں کے باعث اس سال موسم گرما

کی چھٹیاں صرف 35 دن کی دی جارہی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎