پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری ۔۔۔ پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردی ۔ جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 5سال کیلئے36صفحات پرمشتمل نارمل پاسپورٹ کی فیس 3 ہزارہوگی جبکہ 5سال کیلئے36صفحات
پرمشتمل ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس میں 5ہزارہوگی۔ ش پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری ۔۔۔ پاسپورٹ کی فیسوں میں کمی کردی گئی۔ نوٹیفیکشن