Android AppiOS App

”میں سمجھتی تھی کہ آپ لڑکیوں معاملے میں دل پھینک ہیں“

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  13:31

ماہرہ خان نے کہا کہ میں ڈرامہ ’نیت ‘ کی شوٹنگ کے بعد ہمایوں کے ساتھ برگر کھانے گئی تو میں نے ہمایوں سے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ آپ لڑکیوں کے معاملے میں کافی دل پھینک آدمی ہیں جس پر ہمایوں بہت ہنسے اور کہا کہ میں کبھی لڑکیوں کے پیچھے نہیں بھاگا بلکہ لڑکیاں ہمیشہ میرے پیچھے آئی ہیں۔اداکارہ

ماہرہ خان نے کہا کہ جب ڈرامہ سیریل ’نیت‘ کی شوٹنگ کے دوران ہمایوں سعید سے ملی اور غلط فہمی دور ہوئی تو ہم دونوں کی بہت اچھی دوستی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎