Android AppiOS App

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ،ہر طرف چیخ وپکار ،ہلاکتیں ،ایمبولینسیں روانہ ،فضا سوگوار

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  13:17

حادثہ تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیااٹک کے فتح جنگ کھوڑ روڈ پر مسافر بس اور ٹرالر ميں تصادم کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت ہمایوں خان، محمد اکرم، محمد

وسیم، غلام رضا اور یاسر محمود کے نام سے ہوئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 5 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا جہاں سے 7زخمیوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کیا گیا۔مرنے والوں اور زخمیوں کا تعلق پنڈی گھیپ کے مختلف علاقوں سے بتایا گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎