Android AppiOS App

اللہ تعالیٰ نے کپتا ن سے بڑا کام لے لیا ۔۔۔ !!! عمران خان کے وزیراعظم بننے کے پیچھے کیا وجہ ہے ؟ جانئے

  بدھ‬‮ 17 فروری‬‮ 2021  |  19:25

وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کاکہناہے کہ کل رات آئی ایم ایف اور پاکستان میں اہم معاہدہ ہواہے، معاہدے سے پاکستان کی ایکسپورٹ اور اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی ۔ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہاکہ عمران خان کاصرف ایک انٹرسٹ ہے لوگوں کو کس طرح خوشحال بنایاجائے،عمران خان اپنے اور خاندان کا کاروباراورسیاست پاکستان سے اہم نہیں سمجھتے ۔

ان کاکہنا تھا کہ فوزیہ ارشداورمیرے کاغذات سکروٹنی کے بعدمنظورہوگئے،ہمیں امید ہے عمران خان اور پی ٹی آئی کامیاب ہونگے ،انہوں نے کہاکہ ،ہرشخص کوآزادی ہے کہ وہ جمہوری عمل میں حصہ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎