Android AppiOS App

دنیا کی تاریخ کا انوکھا ترین جنازہ: ماڈلز کے رقص کی تیاری، ہزاروں روپوں کی ٹکٹیں فروخت

  بدھ‬‮ 17 فروری‬‮ 2021  |  16:17

’پ، ورن کنگ‘ کہلانے والے ف، ح، ش فلم انڈسٹری کے اداکار لیری فلائنٹ کی گزشتہ دنوں موت واقع ہو گئی تھی۔ اب ان کے جنازے کی ایسی تیاریاں ہو چکی ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لیری فائنٹ کے جنازے کے لیے ب، رہ، نہ ڈانس کرنے والی ماڈلز ،لائیو میوزک، ش، ر، اب اور دیگر ایسی چیزوں کا انتظام کیا گیا ہے جن کا جنازے سے دور دور کا کوئی

واسطہ نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کا یہ عجیب و غریب جنازہ حقیقت میں رقص و سرود کی ایک محفل کے مترادف ہو گا جس پر منتظمین کی طرف سے 50ڈالر کی ٹکٹ بھی لگائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لیری فلائنٹ یکم نومبر 1942ءکو پیدا ہوئے تھے اور

10فروری 2021ءکو ان کی موت واقع ہوئی۔وہ کئی  میگزینز،  فلمیں دکھانے والے تین ٹی وی چینلز اور ایک پروڈکشن ہاﺅس کے مالک تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎