Android AppiOS App

سابق خاتون سینیٹر کو 2 سال ق، ید،سینیٹ الیکشن سے قبل بڑی خبر آگئی

  بدھ‬‮ 17 فروری‬‮ 2021  |  15:53

مقامی عدالت نے پیپلز پارٹی کی سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو جعلی ڈگری کیس میں دو سال ق، ی، د کی س، زا سنا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کیس کی سماعت کیلیے یاسمین شاہ اوران کے شوہرعلی بخش پپو شاہ کمرہ عدالت میں موجود تھے جس دوران عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو دو سال ق، ی، د اور جرمانے

کی س، زا سنا دی ۔عدالت نے فوری طور پر یاسمین شاہ کو گرفتارکرنے کا حکم بھی جاری کردیا ، پولیس کا کہناہے کہ یاسمین شاہ اس سے قبل وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی درخواست پر نا اہل قرار پا چکی ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎