معروف بھارتی اداکارہ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارتی خوبروادکارہ دیا مرزا نے 39سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان کی دوسری شادی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ۔شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنی شادی کے موقعے پر روایتی سرخ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا جبکہ ان کے شوہر ویب ھوو ریکھی سفید شلوار قمیض اور واسکٹ پہن رکھی ہے ۔ دونوں کی جوڑی نے تقریب سے باہر میڈیا کے سامنے آئےاور تصاویر بنوائیں ۔ بھارتی اداکارہ نے خود میڈیا نمائندوں کو اپنے ہاتھوں سے مٹھائی