Android AppiOS App

کوہ پیما بلند ترین چوٹی کو کتنے گھنٹوں میں سرکرکے نیا ریکارڈ بنا دیا ؟

  بدھ‬‮ 17 فروری‬‮ 2021  |  12:56

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے افریقا کی بلند ترین ماونٹ کلیمنجارو کو 14 گھنٹے میں سر کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ اسد علی میمن واحد ایشیائی اور پاکستانی کوہ پیما ہیں جنہوں نے 14 گھنٹے میں 5895 میٹر بلند اس چوٹی کو سر کیا جب کہ کوہ

پیماوں کو یہ چوٹی سر کرنے میں 5 سے 7 دن لگتے ہیں۔اسد علی میمن نے اپنے انسٹاگرام پر چوٹی سرکرکے پاکستانی پرچم لہرانے کی تصویر شیئر کی اور اپنے کارنامے سے آگاہ کیا۔تنزانیہ میں موجود پاکستانی سفیر محمد سلیم نے اسد علی میمن کو یہ کارنامہ انجام دینے پر مبارکباد

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎