Android AppiOS App

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

  منگل‬‮ 16 فروری‬‮ 2021  |  20:20

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 129 روپے مہنگا ہو کر 95 ہزار 336 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری

جانب عالمی مارکیٹ میں سونا تین ڈالر مہنگا ہو کر 1823 ڈالر فی اونس ہوگیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎