Android AppiOS App

آج رات کیا ہونے والا ہے، دور دراز علاقوں کو جانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

  منگل‬‮ 16 فروری‬‮ 2021  |  13:32

شدید دھند ۔۔۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس نے جاری بیان میں کہا ہے کہ موٹروے M2- لاہور سے لے کر خانقاہ ڈوگراں تک شدید دُھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ

غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سفر شروع کرنے سے پہلے ہم سفر سمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎