Android AppiOS App

شادی کو 11 سال ہوگئے اور۔۔۔ ثانیہ نے شعیب کو ’’کالو‘‘ کیوں کہاں؟ شعیب نے حقیقت بتا دی

  منگل‬‮ 16 فروری‬‮ 2021  |  13:27

ثانیہ کی جانب سے لقب ملنے پر شعیب حیران، ثانیہ نے کالو کا لقب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے 'کالو کا لقب ملنے پر حیران ہو گئے، شعیب کو ثانیہ کا یہ جملہ اس قدر اثر انداز ہوا کہ انہوں کاسمیٹک پراڈکٹس استعمال کر کے اپنی رنگت بہتر کرنی پڑ گئی۔ایک

شو میں اسٹیج پر خطاب کے دوران شعیب نے کہا کہ بیوی ہر چیز پر کامپرومائز کر لیتی ہے میں اکثر ثانیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینا بھول جاتا ہوں۔تاہم اہلیہ ثانیہ مرزا کا شوہر شعیب ملک کو ’’کالو‘‘ کہنا شعیب کو اچھا نہ لگا اپنی اہلیہ کے یہ الفاظ سن کر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں یہ سن

کر حیران رہ گیا۔تاہم انہوں نے بتایا کہ میں نے کاسمیٹکس پراڈکٹس استعمال کیے تو رنگ صاف ہو گیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎