Android AppiOS App

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کرگئے ،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا ، فضا سوگوار

  پیر‬‮ 15 فروری‬‮ 2021  |  20:48

عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے

ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎