Android AppiOS App

آپ ﷺ نے بنا یا مردانہ طاقت کانسخہ 41 دن استعمال سے آپ کے جسم سے تمام بیماریوں کا خا تمہ صحت مند زندگی کے لیے آقا محمد ﷺ کا بتایا ہوا نسخہ

  پیر‬‮ 15 فروری‬‮ 2021  |  17:20

آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاؤں گا ۔ جو کسی حکیم نے بھی نہیں بتا یا۔ بلکہ وہ نسخہ حاکم الحاکمین نے بتا یا ہے۔ اللہ پا ک نے جبرائیل ؑ کو بتایا ہے۔ جبرائیل ؑ نے رسول کریم ﷺ کو بتایا ہے۔ اور رسول کریم ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا: جو بندہ یہ استعمال کر لے گا ۔ اللہ پا ک اس کے دل سے غموں کو اور اس کے جسم سے غلاظت کو ایسے دھو ڈالے گی۔ بیماری ایسے ختم کر دے گی۔

جیسے کہ انسان نے منہ دھوتا ہے۔ منہ دھونے کے بعد اس کی غلاظت منہ پر لگی ہوتی ہے۔ وہ ختم ہوجاتی ہے۔ یہ صرف ایک بیماری کےعلاج کےلیے نہیں ہے۔ اس میں سینکڑوں بیماریوں کا علاج ہے۔

علاج بھی ہے سنت بھی ہے ۔ اس کا استعمال بھی کریں گے تو ثواب بھی ملے گا۔ اللہ پاک آپ کو فائدہ بھی پہنچائے گا۔ مثال کے طور پر آپ ڈپریشن میں جا چکے ہیں۔ انتہائی بہت آسان ہے ڈپریشن دور کرنے کا۔ کسی قسم کا آپ کا دل کے اندر غم ہے اور غم جانہیں رہا تو اس کا استعمال کریں۔ اگر کوئی ح، املہ عورت ہے تو اس کا استعمال کرے۔ آپ موٹے بہت زیادہ ہیں تو اس کا استعمال کریں۔ اگر آپ کے اندر مردانہ کمزور ی بہت زیادہ ہے اور کسی بھی قسم کی مردانہ کمزوری ہے تواس کا استعما ل کریں۔

رسول کریم ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا تھا اس کے لیے تلبینہ تیا رکیا جائے ۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دلوں میں سے غم کو اتار دیتا ہے۔ اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے ۔ جیسے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر غلاظت کو دور کرتا ہے۔ ابن ماجہ کی روایت ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے جبرائیل ؑ سے فرمایا: اے جبرائیل ! میں تھک جاتا ہوں۔ تو جبرائیل ؑ نے فرمایا: اے اللہ کے رسول ﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں۔ تلبینہ کیا ہوتا ہے؟ تلبینہ کسے کہا جاتا ہے؟ تلبینہ کن چیزوں کا نام ہے؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اس میں کاجو ڈالا جاتا ہے۔ بادام ، پستہ اور تمام چیزیں ڈالی جاتی ہیں۔

شہد اور جو ڈالا جاتا ہے۔ ا ن سب چیزوں کو ڈال کر اس کاسفوف یا پاؤڈر بنایا جا تا ہے۔ یہ بازار سے مل جاتے

ہیں۔ اس میں مختلف فلیورز بھی ہوتے ہیں۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ بزرگ فرماتےہیں اس کو اکتالیس دن استعمال کرتے ہیں۔ اس کو نہار منہ اکتالیس دن تک لگاتا ر استعمال کریں۔ مثال کے طورایک گلاس دودھ نیم گرم لیں۔ اس میں تھوڑا سا ابا ل آنے دیں۔ جب یہ ابل جائے تو اس میں دو چمچ تلبینہ کے ڈ ال لیں۔ اس کے بعد اس کو اچھی طرح سے ہلا لیں۔ اور نہار منہ اس کو پی لینا ہے۔ یہ دہلیہ نما بن جائے گا۔ یہ ہے تلبینہ ۔ جہاں آپ ہزاروں روپے کی دوائیاں لیتے ہیں۔ وہاں یہ ایک دوائی کے طور پر استعمال کریں۔ اس کا فائدہ ہوگا ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکا ر ہے ۔ ان کے لیے بہت فائدہ مندہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎