Android AppiOS App

وزیرتعلیم کوروناکاشکار۔۔۔کیااب سکول دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

  پیر‬‮ 15 فروری‬‮ 2021  |  15:41

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کورونا وائرس کا شکار بن گئے ،گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کوطبیعت نازساز ہو نے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا ہے ۔وزیرتعلیم مراد راس نے خود کو گھر کے اندر قرنطینہ کرلیا ہے ۔وزیرتعلیم پنجاب

نے اپنے عزیز واقارب اور دوست وغیرہ جو ان سے ملتے رہے ہیں اور ان سے رابطے میں رہے ہیں انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ابھی اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروا لیں تاکہ کورونا کو مزید خاندانوں تک پھیلنے سے روکا جاسکے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎