ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کہتی ہیں کہ دوسروں کو بے سکون کرنے والوں کا سکون چھین کر انھیں بے حدقرار آتاہے۔ایسے کاموں سے انھیںکوئی بھی شرمندگی نہیں ہوتی۔بلکہ چین ملتا ہے۔ انہوں نے خو اپنی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چلو کوئی تو ہے جو ایسے لوگوں کا چین لوٹتا ہے۔حریم شاہ کے اگلے ہدف اور اس کی
نئی ویڈیو سامنے لانے کے حوالے سے کیے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ویڈیوز کافی ہوگئیں اب اس مرتبہ انہیں کچھ نیا کرنا