Android AppiOS App

کل کا زلزلہ تو کچھ بھی نہیں تھا 7.0کی شدت کا زلزلہ آگیا

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  20:54

جاپان کےدارالحکومت ٹوکیومیں اس صدی کے بڑے زلزلے نے پور ی دنیا میں کہرام برپا کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو اور فوکو شیما میں 7 سے زائد شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔شدید زلزلے کے بعد ماضی میں سونامی کی تباہی کا شکار ہونے

والے جاپانی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی۔ زلزلے کے بعد مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو سروسز کو ہنگامی الرٹ کیا جا چکا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی ایشیاء کے ریجن کو بھی شدید زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا تھا۔ پاکستان، بھارت، چین، افغانستان سمیت کئی ممالک میں گزشتہ رات 6 سے

زائد شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎