Android AppiOS App

نہ پاکستان میں نہ یو اے ای اے میں اس بار پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کس ملک میں ہو گی ایسی خبر آگئی کہ دشمن جل کر کوئلہ بن گیا

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  20:48

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اس مرتبہ پاکستان یا متحدہ عرب امارات میں نہیں بلکہ ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ایس ایل کا آفیشنل گانا گانے والے فنکار بھی استنبول پہنچ چکے ہیں۔ لیکن یہ تقریب استنبول میں کیوں منعقد کی جا رہی ہے ۔ پی سی بی نے اس پر کوئی بھی تبصرہ کرنے سے صاف انکا رکر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بائیو سیکور ببل

کی وجہ سے افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیدیم میں نہیں ہوگی کیونکہ بائیو سیکور ببل کی وجہ سے گراؤنڈز میں اسٹیج اور فنکاروں کا آنا ممکن نہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ریکارڈ کرکے 20 فروری کو نشر کی جائے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎