Android AppiOS App

سینیٹ الیکشن ! یوسف رضا گیلانی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں؟ (ن)لیگ نے دوٹوک اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  19:57

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حمایت حاصل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اسلام آباد کی جنرل نشست سے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ اعلان سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے یوسف رضاگیلانی سےملاقات کی۔ ملاقات

میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے معاملے پر مشاورت

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎