Android AppiOS App

اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر پر سنگین ترین الزام لگ گیا ، رونگٹے کھڑے کردینے والی خبرآگئی

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  16:03

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر پر ف، ح، ش فلمیں بنانے کے لیے گروہ چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل ممبئی پولیس نے ف، ح، ش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ایک معروف اداکارہ سمیت دیگر مزید 9 افراد کو گرفتار کیا تھا، اسی سلسلے میں ایک اور بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے

مشہور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پر ف، ح، ش فلموں کا گروہ چلانے اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا الزام عائد کیا ہےایک پریس کانفرنس میں اداکارہ نے کہا کہ ف، ح، ش فلمز بنانے کے سلسلے میں جس شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے وہ مشہور بزنس مین راج کندرا کا اسسٹنٹ ہے، ف، ح،

ش فلمز بنانے کے پیچھے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کا ہاتھ ہے لہذا انہیں گرفتار کیا جائے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎