Android AppiOS App

سلمان خان کا مداحوں کیلئےاہم پیغام،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  13:05

بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے مداحوں کی پسندیدگی اور محبت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کے لئے خاص پیغام جاری کیا ہے۔سلمان خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ مجھے پیار، سپورٹ اور میرا خیال کرنے والے مداحوں کا شکریہ۔ آپ اپنا اور اپنے اہلخانہ کا خیال رکھو، خدا

آپ پر مہربان ہو، میں بھی آپ لوگوں سے بہت پیار کرتاہوں۔سلمان خان کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ان کے اکاؤنٹ پر 10 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا اور ہزاروں لوگوں نے کمنٹس بھی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎