Android AppiOS App

وفاقی وزیر نے رواں سال حج کی ادائیگی بارے اچھی خبر سنادی

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  12:46

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان حج 2021 کے بارے میں سعودی عرب کی جانب سے واضح جواب کے منتظر ہے، ویکسین آنے کے بعد امید ہے حج ادائیگی معمول کے مطابق ہوگی۔تفصیلات رواں سال بھی کورونا وائرس کے باعث حج متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، اس حوالے سے وزیرمذہبی امور

نورالحق قادری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اب بھی حجاج کرام سے حج کے لئے درخواستیں قبول نہیں کررہا ، امیدہے اگلے 5ماہ میں صورتحال بہترہوجائےگی ، ویکسین آنے کے بعد امید ہے حج ادائیگی معمول کے مطابق

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎