Android AppiOS App

غریدہ فاروقی نے اپنی لُک تبدیل کر لی، نئی تصویر نے صارفین کو رد عمل دینے پر مجبور کر دیا

  جمعہ‬‮ 12 فروری‬‮ 2021  |  20:02

سینئر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے اپنا حلیہ تبدیل کر لیا، نئی تصاویر دیکھ کر انکے مداحوں کا ملا جلا رد عمل آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے اپنا بالوں کا اسٹائل تبدیل کر لیا ہے ، اپنے نئی لک کی تصاویر انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی تو انکے چاہنے والے میدان میں آگئے ۔ اکرام

راجہ نامی صارف نے انکی تصویر کو لائیک کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ ’’ لگدی لندن دی آ‘‘۔منظور وٹو کی صاحبزادی جہان آرا وٹو نے غریدہ فاروقی کی تصویر پر لکھا کہ ’’ مجھے یہ اسٹائل اچھا لگتا ہے‘‘۔زویا طارق نامی صارف نے لکھا کہ ’’ آپ مزید خوبصورت لگ رہی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎