رحيم يار خان ميں لڑکے والوں کے ساتھ دھوکا ہوگيا۔ٹھگ لوگ اپنی ٹھگ بازیوں سے باز نہیں آتے اب ایسا ہی ہوا کہ پنجاپ کے شہر میں لڑکی والوں نے رشتہ 18 سالہ لڑکی کا دکھايا۔ شادی کے وقت 40 سالہ عورت کا ہاتھ تھما ديا۔ دلہن کو ديکھ کر دلہے کی ماں بے ہوش ہوگئی۔ گھر
والے اسپتال لے کرگئے تو دلہن زیورات لے کر فرار