Android AppiOS App

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال اور ان کی بہن کومل رامپال بارے شرمناک خبر آگئی ، دونوں کیا کرتے پکڑے گئے ؟ جانیں

  جمعہ‬‮ 12 فروری‬‮ 2021  |  16:22

بالی وڈ اداکار ارجن رامپال پر مب، ینہ طور پر من کے استعمال کے کیس میں گرفت مضبوط ہونے کے بعد ان کی بہن کومل رامپال کو بھی (این سی بی) نے طلب کرلیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق من ش ی، ا ت کیس میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں کومل رامپال کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل ارجن رامپال کی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس سے

بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر کے ماہ میں م، ن ش ی، ا ت کیس میں بھارتی اداکار ارجن رامپال کے گھر چھ، اپا م گیا تھا جہاں چھاپے کے دوران اداکار کے گھر سے الیکٹرانک گ، یج، ٹس اور ممنوعہ اد، وی، ات ضبط کی

گئی تھیں۔ دوران تفتیش اداکار سے ممنوعہ اد، وی، ات سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی جس پر ارجن رامپال نے نارک، وٹک، س کنٹرول بیورو کو بتایا کہ ممنوعہ گول، یوں میں سے ایک دوا ڈاکٹر کی جانب سے ان کے کتے کے لیے تجویز کردہ ہے جب کہ دوسری دوا ان کی بہن انزائٹی کے لیے بطور ایس او ایس استعمال کرتی ہیں جو کہ نئی دہلی میں مقیم نفسیاتی ڈاکٹر کی تجویز کردہ ہے۔ خیال رہے کہ سال نو کے آغاز پر اداکار ارجن رامپال بھی اپنے مداحوں سے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کسی غلط اور غیر قانونی کام میں مل، وث نہ ہونے کا اظہار کرچکے ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎