Android AppiOS App

پاکستان میں غریب کا جینا محال ، آٹے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

  جمعہ‬‮ 12 فروری‬‮ 2021  |  13:06

روزبروز بڑھتی ہوئی مہنگائی نےغریب آدمی کی زندگی اجیرن کرکےرکھ دی ہے اور ضلع کےمختلف شہروں میں آٹے کے نرخ بڑھ کر 70روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئے، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی۔ محنت کش طبقےکےافراد مشکلات کاشکار ہیں اور 500 روپے تک روانہ کمانے والوں کےگھروں میں

چولہے ٹھنڈے ہونےلگے۔آٹا،دودھ،سبزیاں،زندگی کی ضرورت کی دیگراشیاء منافع خوراپنے من مانےریٹ پرفروخت کررہے ہیں۔فلورملز مالکان کاکہناہےکہ سرکاری کوٹےمیں گندم ہمیں ضرورت کوٹہ سے کم ملتی ہے، اوپن مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎