سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری ۔۔ تنخواہوں میں یکم مارچ سے 25 فی صد اضافہ کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔اعلامئے کے مطابق تنخواہیںیکم مارچ سے 25 فی صد بڑھے گی، اطلاق ایک سے گریڈ 19 کے ملازمین تک ہوگا ریلیف ان ملازمین کیلئے ہیں جو
پہلے سے الاونس نہیں لے رہے ۔ اعلامئےمیں مزید کہا گیا ہےکہ ایڈ ہاک ریلیف کو جولائی 2021 سے بیسک تنخواہ کا حصہ بنایا جائے گا ۔جبکہ وزارت خزانہ ٹائم اسکیل پروموشن ، لو اسکیل ملازمین کی اپگریڈیشن پر کام کرے