Android AppiOS App

لانگ ما رچ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے، ملکی سیاست میں آگے کیا ہونے والا ہے ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  16:34

پیپلزپارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ لا نگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے اقتد ار جا تا دیکھ پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے ہیں ،سلیکٹڈ حکمر ان سن لیں ہم استعفے دینے نہیں لینے کیلئے اسلا م آبا دکی طر ف ما ر چ کر ر ہے ہیں،نا لا ئق حکمر انوں کے ٹو لے نا ن سٹا پ مہنگا ئی کے آگے بندبا ند ھنے میں مکمل طو ر پر ناکا م ہے۔ اپنے بیان میں انہوں

نے کہا کہ نا لا ئق حکمرانوں نے تبد یلی کے نا م پر ملک میں جو تما شا لگا یاگیا اس کا ڈرا پ سین کاآغا ز ہو چکا ہے پٹر ول

گیس گھی اور بجلی کی قیمتو ں کاا ثرضر ور یا ت ز ند گی کے تما م اشیا ء پر ہو تا ہے کیا حکومت نے عوام کواس قا بل چھو ڑاہے کہ وہ نا اہلی کے عذ اب کا ہر ہفتے مقا بلہ کر سکیں،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کی چیخیں نکل گئی ہیں ۔بے روزگاری اور مہنگائی کااژدھا عوام کو نگلنے کو تیار کھڑا ہے حکومت بیان بازی اور اپوزیشن کو دیوار کیساتھ لگانے پر لگی ہوئی ہے ۔عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں حکومتی نمائندوں میں چھپے مافیا پر کوئی ہاتھ ڈالنے کوتیار نہیں کسی بھی چیز کا ریٹ مستحکم نہیں ہے بے چینی کی کیفیت سے قوم ذہنی طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔دو وقت کی روٹی نے جان کے لالے ڈال دئیے ہیں حکومت بیرونی آقائوں کے ایجنڈے پر کام کرتی نظر آرہی ہے۔رانا جمیل منج نے مزید کہا کہ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎