Android AppiOS App

اکتوبر 2005سے بھی زیادہ خوفناک زلزلہ آگیا ہرطرف کھلبلی، سونامی کی وارننگ جاری

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  13:56

آسٹریلیا کے ساحلی علاقے پر انتہائی خطرناک زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آسٹریلیا کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی اور اس کا مرکز آسٹریلیا اور فجی کے درمیان کا ساحلی علاقہ تھا۔ شدید نوعیت

کے زلزلے کے بعد پیسفک ریجن کے ممالک بشمول آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ، وینویٹو، پاپوا نیو گنی،سموا اور فجی کو سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال آسٹریلیا کو جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے موسمیاتی مسائل کا بھی سامنا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎