Android AppiOS App

دعائیں قبول ہوگئیں ملازمین کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  13:52

پنجاب ایمرجن، سی سروس ریسکیو 1122نے ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا ہے۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب رضوا ن نصیر نے بتایا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات پر پہلے مرحلے میں 97،دوسرے میں 341،تیسرے میں 716 اور چوتھے مرحلے میں 137 ریسکیو ملازمین کومستقل کر دیاگیا ہے۔مجموعی طور پر

اب تک سکیل ایک سے سکیل15 تک تقریباََسات ہزار سے زائد ملازمین مستقل ہو چکے ہیں۔امید کرتا ہوں کہ مستقل ہوینوالے ریسکیور پوری لگن اور عزم سے عوام کی خدمت کریں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎