Android AppiOS App

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺمیں قدرت کا شاندار کرشمہ۔۔۔!!!امام کعبہ کا شاندار بیان ، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  13:14

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا(کورونا)اللہ کے حکم سے داخل ہی نہیں ہو پائی ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شامل ہیں۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے

حفاظتی انتظامات سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے امام کعبہ کا کہنا تھاسعودی حکومت نے کورونا وائرس سے بچاوٗ کے لیے مثالی اقدامات کیے جس کے باعث ملک میں یہ وبا دنیا کے باقی ممالک کے مقابلے میں اس قدر تیزی سے نہیں پھیلی۔انہوں نے عمرے کے لیے آنے والے زائرین پر زور ديا کہ وہ سعودی حکومت کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس وبا سے محفوظ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎