Android AppiOS App

ڈائریکٹر نے مجھے سامنے کھڑے ہونے اور گھومنے کو کہا اس دوران وہ کس چیز کو مسلسل دیکھتا رہا نوجوان پریانکاچوپڑا کو کیرئیر کی شروعات میں کیا کچھ کرنا پڑا

  بدھ‬‮ 10 فروری‬‮ 2021  |  19:13

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں پیش آئی اپنی مشکلات کا تفصیلی ذکر کرتے ہوئے بتایاہے کہ انھیں شروعات ہی میں ہر، اس، گی جیسے مسائل کا سامنا رہا۔ اداکارہ نے کتاب میں بتایا کہ سن 2000 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہی تھی تو ایک نامور ہدایت کار و پروڈیوسر نے کچھ منٹ کی بات

چیت کے بعد کھڑا ہونے کو کہا۔انہوں نے بتایا کہ پروڈیوسر نے کھڑا کرنے کے بعد گھومنے کا کہا اور میں نے ایسا ہی کیا، کافی دیر اس نے دیکھنے کے بعد چھ، اتی، جب، ڑے اور جسم کے دیگر حصوں کی سرج، ری کا مشورہ دیا۔پریانکا نے بتایا کہ پروڈیوسر نے مزید کہا کہ اگر اداکارہ بننا

ہے تو اپنی جسامت کو ٹھیک کرنا پڑے گا اور لاس اینجلس میں ایسے ڈاکٹر کو جانتا ہوں جو یہ سب کردے گا ایک فلم میں گانے کی  دوران کچھ نامناسب مناظر تھے جس میں تبدیلی کا کہا لیکن ہدایت کار نے کہا کہ ’ جو بھی ہو یہ نظر آنی چاہیے نہیں تو لوگ فلم دیکھنے کیوں آئیں گے؟‘انہوں نے بتایا کہ واقعے کے اگلے ہی روز یہ فلم چھوڑی دی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎