Android AppiOS App

پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں کچھ دن باقی۔۔ شائقین کیسے ٹکٹ خرید سکتے ہیں؟ قیمت کیا ہوگی؟متوالوں کیلئے بڑی خبر

  بدھ‬‮ 10 فروری‬‮ 2021  |  16:44

پاکستان سپر لیگ 6 کی ٹکٹیں کورونا کے باعث صرف آن لائن فروخت کی جائیں گی۔پی ایس ایل 6 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویب سائٹ سے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 6 کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا جس میں 7500 شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ہے

جب کہ پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم میں5500 شائقین میچ دیکھ سکیں گے۔واضح رہےکہ کورونا ایس او پیز کے تحت این سی او سی نے پی ایس ایل میچز میں صرف 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎