Android AppiOS App

میری بیوی سے بدبو آتی ہے ایک دن میں ایک طوائف کے۔ ۔

  بدھ‬‮ 10 فروری‬‮ 2021  |  15:06

ایک مرد طوائف کے پاس اس کے اڈے پر گیا جب اس نے برائی کر لیا تو ایک سوال کر بیٹھا ۔ایسے موقع پر زیادہ تر مرد یہی سوال پوچھتے ہیں اس نے بھی پوچھ لیا، تم اس لائن میں کیوں آئی ہو؟ عورت مسکراتی خود کو مزید ڈھیلا چھوڑتے ہوئے اس نے سگریٹ کا ایک گہرا کش لگایا ۔کوئی بھی جھوٹا جواب دے کر تمہیں مطمئن کر سکتی ہوں  لیکن تم سچ

بولو تم میرے پاس کیوں آئے ہو؟ مرد جو فارغ ہو کر اب جانے کا سوچ رہا تھا، ایک لمحے کے لیے چپ ہو گیا۔گویا بولنے کا حوصلہ پیدا کر رہا ہو، پھر یہ سوج کر کہ اس عورت کے سامنے سچ بول کر اسے کوئی خطرہ کوئی نقصان نہیں ہے۔اس لیے اس نے

جھٹ سے کہا کہ کچھ عرصے سے ہر وقت چولہے میں گھسی ہوئی اپنی بیوی سے دھوئیں اور لہسن کی بو آ رہی تھی۔

عورت پھر مسکرائی بلکہ پہلے سے زیادہ جاندار مسکراہٹ تھی اس کی، اس نے اپنے قریب پلنگ پر اٹھنے کے لیے تیار مرد بیٹھے ہوئے مرد کے چہرے پر سگریٹ کا دھواں چھوڑا۔معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ مرد جواباً مسکرا کر رہ گیا ۔عورت نے قریبی ٹیبل پر اس کے دیے ہوئے روپے آٹھا کر اس کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے بولی۔یہ لو گھر جاتے ہوئے کچھ اچھے پرفیومز لے جانا مرد حیران ہو کے پوچھ بیٹھا مگر کیوں؟ اس لیے کہ میرے شوہر کو بھی مجھ سے ایسے بو آتی تھی ۔۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎