Android AppiOS App

بھارتی اداکارہ کاجل اگروال کاکس خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف! مداحوںکے لئے بری خبرآگئی

  بدھ‬‮ 10 فروری‬‮ 2021  |  13:36

بھارتی اداکارہ اور ماڈل کاجل اگروال کچلو نے انکشاف کیا کہ وہ دمہ کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور انھیں بعض اوقات سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔انہوںں نے کہا کہ کہ ان میں اس بیماری کی تشخیص اس وقت ہوئی جب وہ صرف پانچ برس کی تھیں، انھوں نے دمہ کے خلاف اپنی جنگ اور اس مقصد کے لیے انہیلر کے

استعمال پر بھی روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ لوگوں میں دمہ کے حوالے سے شعور پھیلایا جائے اور انھیں انہیلر کے استعمال سے آگاہ کیا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ بچپن میں بیماری کی تشخیص کے بعد جو پہلی چیز مجھے یاد ہے وہ کھانے پینے کے حوالے سے پابندیاں تھیں، تصور کریں کہ ایک بچی جسے دودھ اور چاکلیٹ کھانے

سے دور رکھا جائے تو یہ کتنا مشکل ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎