Android AppiOS App

اداکارہ میاخلیفہ کا پریانکاچوپڑاپرطنز،پوری دنیا میں دھوم مچ گئی ،وجہ کیا بنی ؟خبر پڑھ کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 10 فروری‬‮ 2021  |  13:19

لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ منتظرہیں کہ بھارتی کسانوں کے احتجاج پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کب اپنی خاموشی ختم کریں گی۔گزشتہ 2 ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں اب بین القوامی سطح پرآوازیں اٹھ رہی ہیں۔ بھارتی

انتہا پسند ابھی امریکی گلوکار ریحانہ سے بھی نہ نمٹنے پائے تھے کہ میا خلیفہ نے بھی معاملے میں انٹری دےدی۔سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹرپرمیا نے طنزیہ انداز میں پریانکا کو ان کے شوہرکے حوالے سے مخاطب کرتے ہوئے لکھا ” میں متجسس ہوں کہ مسز جوناس کسانوں کے معاملے پر کچھ بولنے والی ہیں ؟ پریانکا کی خاموشی گزشتہ سال اگست میں لبنان دھماکوں پرشکیرہ کی خاموشی جیسی ہے”۔شکیرہ کے دادا دادی

لبنان سے امریکہ جانے والے تارکین وطن تھے اسی لیےمیا خلیفہ کولگتا ہے کہ گلوکارہ نے دھماکہ متاثرین کی مدد کیلئے خاطر خواہ کام نہیں کیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎