Android AppiOS App

حسن علی نے کس لیجنڈری کھلاڑی کا 23 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا، خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

  منگل‬‮ 9 فروری‬‮ 2021  |  17:45

فاسٹ بائولر حسن علی نے وقار یونس کا 23 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ،ذرائع کے مطابق 26 سالہ حسن علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں 114رنز کے عوض اپنے 10 شکار مکمل کئے ، وقار یونس

نے 1998میں پورٹ ایلزبتھ ٹیسٹ میں 133 رنز کے عوض 10وکٹیں حاصل کی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎