Android AppiOS App

چوہا اور شکاری

  منگل‬‮ 9 فروری‬‮ 2021  |  14:59

ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو م کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔جب شکاری چوہے کو م کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھےمگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے م  ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ

یہی وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا!حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: “آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟”شکاری نے جواب دیا: “بہت آسان ،جب کم ظرف بیوقوف امیر ہوجاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ نہیں ملتے یہ کوئی لطیفہ نہیں ایک کی تلخ حقیقت

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎