Android AppiOS App

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ۔۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ کر لیاہے

  منگل‬‮ 9 فروری‬‮ 2021  |  14:12

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کل تنخواہوں میں اضافے کا اعلان متوقع ہے۔اس ضمن میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے گفتگو وزیر دفاع پرویز کا خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں کے ملازمین سے بات چیت حتمی مراحل

میں داخل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام صوبائی وزرائے اعلی سے درخواست کرتا ہوں وہ اپنے ملازمین سے تنخواہوں کے بارے میں مزاکرات کریں۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کے فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد رقم

مختص کرنے کے فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں وزراء کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل چار بجے ہو گا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎