Android AppiOS App

گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع، اگر آپ کی گاڑی میں بھی یہ چیز ہے تو ہائی ویز پر جانے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں

  منگل‬‮ 9 فروری‬‮ 2021  |  13:33

پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے غیرقانونی سلنڈراستعمال کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائی چھ ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے گاڑیاں تحویل میں لے لیں ۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 10شمالی،شیخ جلیل، شہزاد پور،سکیسر،کوٹ پہلوان،66شمالی، 106شمالی سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے

دوران پابندی کے باوجود گیس سلنڈر استعمال کرنے پر محمد عمران،عامر عباس، محمد ارشد،محمد ریاض،سبطین ،ہارون کو انکی ہائی ایس ویگنوں سمیت پکڑ کر تھانوں میں بند کر دیا ،اس دوران جعلی نمبر پلیٹیں استعمال کرنیوالے دو موٹرسائیکل سواروں کو بھی حراست میں لے لیاگیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎