پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں دو بیویوں نے اپنے شوہر کو م، وت کے گ، ھ، اٹ اتار دیا۔اور ل، ا، ش کمرے میں گ، ڑھ، ا کھود کر اس میں دفنا دی ۔ اورپھر اس واقعے کے دوماہ کے بعد پولیس نے ل، ا، ش کو برآمد کرکے ان خواتین کو گرفتار کر لیا۔ کوٹ، لہ کلاں چک نمبر 43کے رہائشی محمد افضل نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔لیکن اس کی دونوں
بیویوں کے یاسراور علی نامی دو افراد سے تعلقات تھے۔ اور انھی تعلقات کی بدولت دونوں نے اپنے آشنائوں کے ساتھ مل کر افضل کو رسیوں سے باندھ کر م، وت کے اتار دیااور گھر میں ہی گ، ڑھ، ا کھود کر دفن کر دیا۔ اس واقعے کے کچھ دن کے بعد اس
کا بھائی صدام واپس آیا تو اس نے ان خواتین سے افضل کے بارے میں پوچھا جس پر دونوں خواتین عابدہ بی بی اور شمشاد بیگم نے نا صرف لاعلمی ظاہر کی بلکہ اپنے موبائل فون بھی بند کردیے۔دو ماہ بعد پولیس نے اس کی دونوں بیویوں کو گرفتار کر لیا دوران پوچھ گچھ اس کی بیویوں کے انکشاف پر پولیس نے اس کے گھر کے ایک کمرے کی کھدائی کر کے ل، ا، ش ڈھونڈ لی بعدازاں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس کی بیگمات پہلے بھی مقدمہ ق، ت، ل سمیت سنگین مقدمات میں ج، ی، ل جا چکی ہیں ۔