Android AppiOS App

اسپیشل افراد کے لیے خوشخبری۔۔۔!!! ہر ماہ فی کس کتنی امداد ملے گی ؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

  پیر‬‮ 8 فروری‬‮ 2021  |  19:03

خصوصی افراد کے لیے حکومت کی جانب سے وظیفے کا شاندار اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کے لیے 2 ہزار روپے ماہوار وظیفہ دینے کا اعلان کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ

خصوصی افراد کو ہرماہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔معذور افراد کی بہتری کا جانب حکومت کا یہ ایک اہم قدم ہے۔معذور افراد کیلئے نئی حساس کفالت پالیسی سے 2 ملین خاندان فائدہ اٹھا سکیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎