Android AppiOS App

اداکارہ مریم انصاری نے کس شخصیت کے بیٹے کیساتھ شادی کر لی؟ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کی ریکارڈ توڑ دیئے

  پیر‬‮ 8 فروری‬‮ 2021  |  15:56

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ٹی ڈراموں کی مشہور اداکارہ ان کی شریک حیات بنیں، شادی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں جنہیں خوب پسندیدگی مل رہی ہے اور جوڑے کے لیےنیک تمناؤں کا اظہار کیاجارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے 50 سالہ

سابق کرکٹر معین خان کے صاحبزادے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ٹی وی ڈراموں کی مشہوراداکارہ مریم انصاری قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ شادی کی تقریب کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، ویڈیوز اور تصاویر میں دنوں کے اہلخانہ کے علاوہ دیگر معروف اداکارؤں نے بھی شرکت

کی، تصاویر میں اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں ٹی پنک رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

دلہا اویس خان نے کریم رنگ کا کرتا پاجامہ اور اسی رنگ کا ویسٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر دنوں کی شادی کی خبر اچانک سامنے آنے پر مداح حیران رہ گئے، جوڑے کیلئے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مریم انصاری کے نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ واضح رہے اداکارہ مریم انصاری نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر نہیں کی ہیں۔

 
View this post on Instagram

50%; height: 12.5px; width: 12.5px; transform: translateX(9px) translateY(-18px);">

 

A post shared by CelebrityWorld (@_celebrity_world7)

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎