Android AppiOS App

اب تو عالمی منڈی میں بھی تیل مہنگا ہو گیا پاکستان میں پٹرول کی قیمت بڑھ کر کتنی ہونے والی ہے ہوش اڑا دینے والی خبر

  پیر‬‮ 8 فروری‬‮ 2021  |  14:22

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا ہے۔ جس کے نتیجےمیں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوسکتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 59ڈالر56 سینٹ فی بیرل ہوگئی ،خام تیل کی عالمی قیمت 10 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،ایک ماہ میں عالمی منڈی

میں خام تیل 6 ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا۔جس کے اثرات یقینی طور پر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ضرور پڑیں گے اور پٹرولیم مصنوعات جو کہ پہلے ہی بڑی تیزی سے مہنگی ہو رہی ہیں ایک بار پھر ان کی قیمت میں اضافہ ہو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎