چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے فون پر عوام سے گفتگو کی لیکن اب سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی پر چلنے والے اس پروگرام ، اس کے منتظمین ، اس پروگرام کےلئے دیے گئے نمبر اور فون کالز کرنے والوں کے بارے میں ایسا دعویٰ سامنے آگیا ہے کہ اگر اس میں سچائی ہے تو شاید خود عمران خان کے چاہنے والوں
کو بھی بے حدافسوس ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پرگفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر کامران شاہد کا کہنا تھا کہ اس پروگرام میں دیا گیا فون نمبر الیکشن کمیشن کی فکیس مشین کا نمبر تھا اور لوگ اس پر کالز کرتے رہ