سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر دو ملاقاتیں کر چکے ہیں اور تیسری شیڈول ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ دنوں سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیگی رہنما محمد زبیر کی ملاقات کے خوب چرچے ہیں۔دونوں کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد مختلف
قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ترجمان محمد زبیر بہت اہم ہوتے جا رہے ہیں۔دو ملاقاتوں کے بعد تیسری ملاقات شیڈول ہو چکی ہے۔اور اس کے بعد کوئی ملاقات نہیں ہو گی۔ عارف حمید بھٹی کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیں :
محمد
زبیر کی دو ملاقاتیں ہوچکی تیسری شیڈول ہوچکی ہے، عارف حمید بھٹی کی بڑی خبر @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @Real_MZubair @MaryamNSharif #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/Vij2EXCPlF
— GNN (@gnnhdofficial) January 28, 2021