Android AppiOS App

کرینہ کپورکی شوٹنگ کے دوران ایسی تصاویر سامنے آگئیں جس سے دیکھنے والوںکےہوش اڑ گئے

  ہفتہ‬‮ 6 فروری‬‮ 2021  |  14:35

بالی ووڈ کی بیبیو یعنی اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے حمل کو انجوائے کر رہی ہیں۔ بس کرینہ حال ہیں میں جلد ہی دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ سیف علی خان نے فروری میں بیبو کی ڈلیوری ڈیٹ کے بارے میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا۔بالی ووڈ کی بیبیو یعنی اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے حمل کو انجوائے

کر رہی ہیں۔ بس کرینہ حال فی الحال ہی میں جلد ہی دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ کرینہ کپور خان کے حمل کو نواں ماہ ہے۔ پھر بھی کام کے لئے ان کا جذبہ دیکھتے نہیں بنتا ہے۔کرینہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ حال ہی میں شوٹنگ میں مصروف تھیں جس کی کچھ جھلکیاں انسٹاگرام پر شیئر

ہوئی ہیں۔ بیبیو ہمیشہ کی طرح نیلے رنگ کی میکسی میں بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ کرینہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے 9 ماہ ہو گئے ہیں اور مضبوط ہوتی جا رہی ہوں۔ ہیش ٹیگ ناٹ گوئنگ اپ کا بھی استعمال کیا ہے۔وہیں کرینہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کا ایک بیحد ہی

کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان کا کیوٹ بیبی بمپ (Cute Baby Bump) کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہا ہے۔کرینہ نے آئی اے این ایس سے بات چیت میں حمل کے دوران مصروف رہنے کے فائدے گنائے تھے۔ انہوں نے کہا تھا میں مانتی ہوں کہ حمل کے وقت خود کو مصروف رکھنا بہت ضروری ہے۔ اس سے آپ فکروں سے آزاد رہتے ہیں اور حمل آسان ہوجاتا ہے۔ میں اپنی زندگی میں بیت ایکٹو رہی ہوں اور حمل کی وجہ سے میں اسے نہیں بدل سکتی۔ میں کہوں گی کہ بہتر اور صحت مند حمل کیلئے وہ کریں جو آپ کو کرنا پسند ہو۔ اگر کام کرنے سے آپ کو اچھا لگ رہا ہے تو آپ کو کرنا چاہئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎