Android AppiOS App

بریکنگ نیوز!! بہت بڑا حادثہ ہو گیا ۔۔لرزہ خیز حادثہ میں کئی جانیں چلیں گئیں انتہائی افسوسناک خبر

  ہفتہ‬‮ 6 فروری‬‮ 2021  |  12:58

خوشی غم میں بدل گئی۔۔ باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ۔۔۔۔ 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر ل، اش، وں اور زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کے

مطابق بارات یزمان سے احمد پور شرقیہ جارہی تھی، واقعے کی اطلاع گھر والوں کو دی گئی تو شادی کا گھر ماتم کدے میں تبدیل ہوگیا، لواحقین کے عزیز واقارب دل سوز خبر سنتے ہی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ سال چودہ فروری کو بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں

سے بھری بس کھائی میں جاگری تھی، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے تھے، جاں بحق افراد میں دلہا کے 2 بھائی بھی شامل تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎